شہباز شریف 8 روزہ دوزے پر لندن چلے گئے
20 مارچ 2018 (17:40) 2018-03-20

لاہور:وزیر اعلی پنجاپ شہباز شریف 8 روزہ دورے پر لندن روانہ ہو گئے جہاں پر وہ کلثوم نواز کی عیادت سمیت اپنا طبعی معائنہ بھی کرائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاپ علامہ اقبال ائرپورٹ لاہورسے نجی ائر لائن کے ذریعے8روزہ دورے پر لندن چلے گئے ہیں جہاں پر شہباز شریف اپنے 8 روزہ قیام میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز سے ملاقات میں انکی عیادت کریں گے جبکہ اس دوران شہباز اپنے دل کے امراض کے حوالے سے بھی طبعی معا ئنہ کرائیں گے ۔


ای پیپر