عامر لیاقت ایک جھوٹا اور منافق شخص ہے : سلمان احمد
20 مارچ 2018 (12:38)


لاہور:گلوکار سلمان احمد عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنے پر کہا ہے کہ یہ جھوٹا اور منافق شخص ہے ۔


ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں سلمان احمد کا برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا ہے ، پارٹی کو عامر لیاقت سے خبردار کرنا میرا حق ہے ۔ تحریکِ انصاف کو اس جھوٹے اور منافق شخص سے فائدہ نہیں ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے 35 سال تک عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی لیکن میرے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں ہے ۔


ای پیپر