پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کر گئے
20 جون 2020 (22:25) 2020-06-20

کراچی :جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم اور عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔،جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے ترجمان نے مفتی نعیم کے انتقال کی تصدیق کی۔

تفصیلات کے مطابق مفتی نعیم دل اور پھیھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور آج ساڑھے 8 بجے کے قریب انہیں آغا خان ہسپتال لے جایا گیا۔ترجمان جامعہ بنوریہ ٹاؤن نے بتایا کہ مفتی نعیم آغاخان ہسپتال میں دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے۔


ای پیپر