اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدہ سے مستعفی
20 جون 2018 (19:57) 2018-06-20

اسلام آباد : اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ میں شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ کا تاثر دور کرنے کیلئے مستعفی ہوا ہوں، میں نہیں چاہتا کہ کوئی پارٹی یہ تاثر لے کہ ان کی موجودگی انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہے، جمہوریت کی مضبوطی اور منتقلی آئین کا اہم جزو ہے ۔

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا، اشتر اوصاف نے کہا کہ میں شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ کا تاثر دور کرنے کیلئے مستعفی ہوا ہوں، میں نہیں چاہتا کہ کوئی پارٹی یہ تاثر لے کہ ان کی موجودگی انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہے، جمہوریت کی مضبوطی اور منتقلی آئین کا اہم جزو ہے ۔


ای پیپر