Source : Yahoo

چوہدری نثار کے سوال پر نواز شریف نے منہ پھیر لیا
20 جون 2018 (18:02) 2018-06-20

لندن:سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال کیا ”آپ کا 30 سال کارفیق ساتھ چھوڑگیا کچھ کہیں گے،اس پر نوازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں،جب انہیں بتایا گیا کہ چودھری نثار کے بارے میں کر رہے ہیں تو اس پر سابق وزیراعظم نے منہ پھیر لیا ۔


ای پیپر