Source : Yahoo

میڑک کے طلباءرزلٹ کیلئے ہو جائیں تیار !اہم خبر آگئی
20 جولائی 2018 (18:37) 2018-07-20

 احمدیار:پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈز میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج 21جولائی بروزہفتہ کو کریں گے .

صوبہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں لاہور ، ملتان ، گجرانوالہ ، بہاولپور ، راولپنڈی ،فیصل آباد ، سرگودھا ،ڈی جی خاں اور ساہےوال شامل ہیں تمام بورڈز میٹرک کے سالانہ2018 امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کریں گے ۔


ای پیپر