جوبائیڈن نے 46ویں امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا
20 جنوری 2021 (22:04) 2021-01-20

واشگٹن: جوبائیڈن نے امریکا کے 46ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ جو بائیڈن کا حلف روایات اور قواعد کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے لیا۔ 

جوبائیڈن امریکہ کے معمر ترین صدر بن گئے ہیں۔ اس وقت ان کی عمر 79 سال ہے۔صدر منتخب ہونے کے بعد وہ اپنا پہلا خطاب کر رہے ہیں۔ 


ای پیپر