فرشتوں کی حکومت سے چوروں کی حکومت بہتر تھی :ناز بلوچ
20 جنوری 2020 (19:32) 2020-01-20

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے کہ فرشتوں کی حکومت سے چوروں کی حکومت بہتر تھی جہاں عوام کو آتا چینی گیس بجلی دستیاب تھی ریاست مدینہ بناتے اب لوگوں کو فاقوں پر مجبور کر دیا گیا ۔

 پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ حکمرانوں کو فنڈنگ کرنے والے اب دونوں ہاتھوں سے لوٹ کھسوٹ کر رہے ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان جنہیں چور کہتے تھے ان فرشتوں سے وہ چور بہتر تھے عوام کو اس وقت سستی بجلی، گیس ، دو وقت کی روٹی دستیاب تھی اب دینہ کی ریہاست کا دعوی کرنے والوں نے عوام سے دو وقت کا کھانا چھین لیاہے ۔


ای پیپر