چیئرمین نیب نے مفرور ملزموں کی گرفتاری کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک سورس:   
20 جنوری 2019 (17:00) 2019-01-20

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جیز کو بدعنوانی کے مفرور ملزموں کی گرفتاری کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے اور نیب بدعنوان عناصر کی سرکوبی اور لوٹی ہوئی رقوم کی واپسی کیلئے پُرعزم ہے۔


ای پیپر