فوٹو بشکریہ فیس بک

امریکی صدر بھی شٹ ڈاؤن سے تنگ آگئے، ڈیمو کریٹس کو بڑی پیشکش کر دی
20 جنوری 2019 (16:15) 2019-01-20

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شٹ ڈاؤن سے تنگ آگئے، اپنے بیان میں ہیرا پھیری کرنے سے باز نہ آئے، کہا کہ ڈیموکریٹس کام پر واپس آئیں اور ڈیل کرلیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکن سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے تنازع پر ڈیمو کریٹس کو ڈیل کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ جنوبی سرحد پر انسانی بحران کا سامنا ہے، بہت سے لوگ وہاں سے امریکا میں داخل ہونا چاہتے ہیں، اس معاملے کو سیاست سے دور رکھا جائے۔

واضح رہے کہ امریکا میں جزوی شٹ ڈاؤن 29 روز سے جاری ہے۔


ای پیپر