فوٹو بشکریہ فیس بک

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان سے میچ کا بائیکاٹ کرو، بھارت میں مطالبہ زور پکڑ گیا
20 فروری 2019 (12:30) 2019-02-20

نیو دہلی: ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ، ڈھیروں خدشات، ڈھیروں سوالات۔ پاکستان سے میچ کا بائیکاٹ کرو، بھارت میں مطالبہ زور پکڑ گیا۔

آئی سی سی بھی حرکت میں آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کہتے ہیں پاک بھارت معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ توقع ہے سب کچھ پلان کے مطابق ہوگا۔ کرکٹ ورلڈکپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ پاک بھارت میچز کرکٹ کا حسن ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق اگر کوئی ٹیم مقابلے سے پیچھے ہٹتی ہے تو فیصلہ رولز کے مطابق ہوگا۔


ای پیپر