کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایا علی کو برینڈ ایمبیسڈر بنا لیا
20 فروری 2018 (17:16) 2018-02-20

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مشہور ماڈل اور ٹی وی آرٹسٹ مایا علی کواپنا برینڈ ایمبسڈر بنا لیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤ نٹ بر برینڈ ایمبسڈر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہا رکرتے ہوئے خوبرو اداکارہ مایا علی کا کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا حصہ بننے پر کافی پر جوش ہیں اور خوش قسمت ہیں کہ انہیں اس ٹیم نے منتخب کیا۔ انہوں نے اس امید کیا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس سال بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ جیتے گی۔


ای پیپر