قصور کی زینب کے بعد لاہور کی عائشہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی
کیپشن:   File Photo
20 دسمبر 2018 (17:47) 2018-12-20

لاہور :قصورکی زینب کے بعد لاہور میں ایک ور بچی عائشہ درندگی کا نشانہ بن گئی ،قاتلوں نے 9سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا ،بچی کے والد نے مقدمہ درج کر وادیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی 9سالہ عائشہ کو درندوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،قاتلو ں نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا ،پولیس نے کاروائی کر تے ہو ئے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا .

دوسری طرف زینب کے والد اظہار تعزیت کیلئے لاہور میں عائشہ کے گھر پہنچ گئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔


ای پیپر