کپل شرما نے شادی کا کھانا غریبوں میں بانٹ دیا
20 دسمبر 2018 (11:15) 2018-12-20

ممبئی : بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما اپنی حس مذاح کیلئے تو دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں لیکن اپنی شادی پر انہوں نے کھانا غریبوں میں تقسیم کروا کر اپنی رحم دلی سے بھی بھارتی عوام کو اپنا فین بنا لیا 

تفصیلات کے مطابق اداکار کپل شرما نے گنی چتھرا کیساتھ شادی کی تقریب ختم ہونے کے بعد جو اضافی کھانا بچ گیا وہ ایک این جی او کے ذریعے غریبوں کیلئے بھجوادیا۔یاد رہے کہ کپل شرما کی شادی گزشتہ دنوں سرانجام پائی تھی ۔ 


ای پیپر