بھارتی آرمی چیف نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
20 دسمبر 2018 (10:39) 2018-12-20

نیو دہلی: بھارتی فوج میدان جنگ سے بھاگنے لگی، بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

اپنے ایک بیان میں بھارتی آرمی چیف نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی جنگ زدہ علاقوں میں جانے سے ڈرتے ہیں۔ بیپن راوت بیماری کا ڈھونگ کرکے کام نہ کرنے والے فوجیوں سے تنگ ہیں۔ فوجیوں کی بہانے بازیوں کی وجہ سے فوج کی ساکھ خراب ہو رہی ہے۔


ای پیپر