محرم الحرام کاچاند نظر آگیا، عاشورہ اتوار 30اگست کوہوگا
20 اگست 2020 (20:06) 2020-08-20

کراچی :محرام الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے اسلامی سال کا آغاز 21 اگست کو ہوگا، یوم عاشورہ 30 اگست اتوار کو ہوگا۔


ای پیپر