file photo

مشن امپاسبل 7 ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی
20 اگست 2020 (13:18) 2020-08-20

نیویارک: ہالی وڈ فلم کی ایکشن فلم مشن امپاسبل 7 کی شوٹنگ کے دوران اسٹنٹ غلط ہونے کے باعث فلم ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔

اسٹنٹ غلط ہونے پر فلم ساز کو 26 لاکھ ڈالر کا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، مشن امپاسبل میں شوٹنگ کے دوران اسٹنٹ مین کی مہنگی موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی تھی تاہم حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا تھا، اسٹنٹ کے دوران اس غلطی کے بعد فلم کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی ہے جب کہ مشن امپاسبل 7 کو 19 نومبر 2021 کو ریلیز کیا جائے گا۔


ای پیپر