file photo

غنا علی نے زندگی کو سکے سے تشبیہ دےدی
20 اگست 2020 (12:54) 2020-08-20

اسلام آباد : اداکارہ غنا علی نے زندگی کو سکے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ زندگی بھی سکے کی ماند ہے جسے آپ اپنی مرضی سے استعمال تو کر سکتے ہیں لیکن صرف ایک بار۔

اس لیے زندگی کی قدر کریں اور اسے بھر پور طریقے سے جیئں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں لوگوں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کریں اور خوش رہیں۔ غنا علی ڈرامہ سیریل”دلربا“ میں دکھائی دی تھیں۔


ای پیپر