فوٹو/ بشکریہ آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کو سزا کی توثیق کر دی
20 اگست 2019 (16:03) 2019-08-20

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کو سزا کی توثیق کر دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر کو نوکری سے برخاست کر کے، عمر قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔

پاک فوج اداراہ جاتی احتساب پر یقین رکھتی ہے، اختیارات کے غلط استعمال پر میجر کا کورٹ فیلڈ مارشل ہوا تھا۔


ای پیپر