امید ہے 2022تک ٹیم آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کریگی :کیون رابرٹس
19 ستمبر 2019 (16:48) 2019-09-19

دبئی :پاکستان کے ویران کرکٹ گراﺅنڈز کو آباد کرنے کیلئے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے 2022تک ٹیم آسٹریلیا کے دورہ کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے دورہ پاکستان کے بعدکہا میرے دورے کا مقصد پاکستان کرکٹ بور ڈ سے تعلقات کو مضبوط کرنا تھا ،انہوں نے اس امر کی بھی امید ظاہر کی کہ 2022تک ٹیم آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے ، کیون رابرٹس نے کہا دورہ پاکستان میں سکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ہم نے خود کو محفوظ تصور کیا ہے ۔


ای پیپر