Khadam hussain rizvi
19 نومبر 2020 (21:38) 2020-11-19

لاہور :تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی طویل علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند روز سے بخار میں مبتلا تھے ،مرحوم کی طبیعت کافی عرصے سے خراب تھی ،صحت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں وہ کچھ عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے ۔

خادم حسین رضوی کا تعلق ضلع اٹک سے تھا ،خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو پیدا ہوئے تھے ۔


ای پیپر