عتیقہ اوڈھو شراب کیس کی سماعت اگلے سال تک ملتوی
19 نومبر 2019 (18:38) 2019-11-19

راولپنڈی : عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ختم‘ اگلی پیشی اگلے سال جنوری کی9تاریخ مقرر کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل نے فنکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے طویل تاریخ ڈالتے ہوئے 9 جنوری 2020 تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ یہ کیس 4جون 2011 سے8سال 5ماہ 14 روز سے زیر التوا ہے۔


ای پیپر