ملک میں ٹرانسپورٹ کا نظام بحال نہ ہوسکا، ٹرانسپورٹرز دو دھڑوں میں تقسیم
کیپشن:   file photo
19 May 2020 (10:43) 2020-05-19

اسلام آباد: ملک میں ٹرانسپورٹ کا نظام مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹرز دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے، ایک دھڑے کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان، جبکہ انصاف پبلک ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں سڑکوں پر چل دوڑیں۔

پشاور سمیت کے پی میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال، تاہم ایس او پیز پر عملدرآمد کہیں نظر نہیں آیا، ٹرانسپورٹرز نے حفاظتی انتظامات کی ذمہ داری حکومت پر ڈال دی۔

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے ریلیف کیلئے 4 نکاتی سمری تیار کرلی، کوئٹہ سمیت بلوچستان میں لوکل بسیں سڑکوں پر آگئیں۔


ای پیپر