فوٹو بشکریہ فیس بک

پیرو میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں 2 فوجی ہلاک
19 May 2019 (12:25) 2019-05-19

لیما: پیرو کی فوج کے ہیلی کاپٹر کے ایکواڈور کی سرحد کے نزدیک حادثے کا شکار ہونے سے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

پیرو کی فوج کے مطابق ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر نمبر ایمیزون کے علاقے کنڈورکونکی صوبے میں ایکواڈور کی سرحد پر ایک مہم کے دوران تباہ ہوگیا۔

حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔


ای پیپر