کرونا :واہگہ بارڈر سیل
19 مارچ 2020 (16:12) 2020-03-19

اسلام آباد: کرونا وائرس کے پھیلا کے خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دوہفتے کے لئے واہگہ بارڈر سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچا کیلئے وفاقی حکومت نے واہگہ بارڈر سیل کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں کہاگیا ہے کہ واہگہ بارڈر دو ہفتے تک سیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔


ای پیپر