فائل فوٹو

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
19 مارچ 2020 (12:55) 2020-03-19

کراچی :  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان   رہا ۔

 فاریکس ڈیلر ز  کے مطابق  کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 30 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا۔ 

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 28 ہزار 664 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آ گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران16,204,1شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 766,305,258 بنتی ہے۔


ای پیپر