file photo

محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
19 جون 2020 (10:14) 2020-06-19

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں رم جھم، میانوالی، عیسیٰ خیل، کالا باغ، سوہاوہ، پپلاں اور حجرہ شاہ مقیم میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر، خطۂ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی پیش گوئی کر دی، جبکہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔


ای پیپر