عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے انتہائی اہم خبر ،ویزے بند
19 جون 2019 (23:32) 2019-06-19

جدہ: عمرہ ادا کرنے والوں کیلئے بُری خبر ،سعودی عرب نے عمرہ ویزوں کی درخواست لینا بند کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال عمرہ ادا کرنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی تھی ،تقریبا 16کے قریب لوگوں نے عمرہ ادا کیا ،سعودی حکام کے مطابق عمرہ کیلئے اب دوبارہ 16اگست سے درخواستیں وصول کی جائینگی .

رواں سال وزارت کی طرف سے ریکارڈ تعداد میں لوگوں کو عمرے کے ویزے جاری کیے گئے، یہ تعداد 76لاکھ 50ہزار 736تھی۔


ای پیپر