جواد احمد کی عمران خان پر کڑی تنقید
19 جون 2019 (18:23) 2019-06-19

اسلام آ با د:چیئر مین برا بر ی پا رٹی پا کستان جواد احمد نے کہا ہے کہ میں نے آج تک عمران خان سے زیادہ بدلحاظ وزیراعظم نہیں دیکھا، بد ھ کو ایک ٹو ئٹ میں جواد احمد نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے ہی ملک کی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کوریلوکٹے کہاجوان کے ا پنے دورمیں ملک کی نمائندگی کر نے کے لیئے چنے گئے تھے۔کسی کی اس سے بڑی کم ظرفی اورکیاہوسکتی ہے جب کہ اسے اسی ملک کی غریب مگرمحنتی قوم نے دولت مند،مشہوراورکامیاب بنایاہو۔


ای پیپر