Source : Yahoo

انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف نیا ون ڈے ریکارڈ قائم کر دیا
19 جون 2018 (22:08) 2018-06-19

ناٹنگھم : انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کا نیاریکارڈ قائم کردیا، انگلش ٹیم نے آسٹریلیاکےخلاف تیسرے ون ڈے میں 481رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا۔

ناٹنگھم میں جاری ون ڈے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کےخلاف رنزکی بھرمارکردی،ایلکس ہیلز نے 147اوربیئرسٹو نے 139رنزاسکورکیے،جیسن روئے نے 82اورمورگن نے 67رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی ، انگلش ٹیم 6وکٹ پر481رنزبنانے میں کامیاب ہوئی ،اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف 444 رنز کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔


ای پیپر