file photo

'ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری'
19 جولائی 2020 (15:51) 2020-07-19

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کےلئے بولی کا عمل جاری ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، جس کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔


ای پیپر