اپنی محنت سے اس مقام پر پہنچی ہوں : حمائمہ ملک
19 جولائی 2019 (00:13) 2019-07-19

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ آج وہ جس مقام پر ہیں اس میں کسی کا تعاون شامل نہیں بلکہ یہ ان کی اپنی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ شوبز میں سخت مقابلے کا سامنا ہے، کوئی کسی کو آگے بڑھنے نہیں دیتا، چند برس پہلے تک تو مواقع بھی کم تھے لیکن اب رفتہ رفتہ لوگ سمجھتے جا رہے ہیں اور ایک صحت مند فضا بن رہی ہے۔14 برس کی عمر میں ماڈلنگ سے گلیمر کی دنیا میں قدم رکھنے والی حمائمہ کا کہنا ہے کہ وہ ہرقدم پر سیکھ کر آگے بڑھی ہیں اور اس بات پر انہیں فخر ہے۔


ای پیپر