سوئٹرزلینڈ میں جائیداد چھپانے کی موج ختم
کیپشن:   Image Source : Facebook سورس:   
19 فروری 2019 (21:47) 2019-02-19

اسلام آباد :سوئٹزرلینڈ کابینہ نے پاکستان کےساتھ معاہدے کی توثیق کر دی، معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے معاہدے کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت معاہدے میں آرٹیکل 25 شامل کیا گیا ہے، اس کا اطلاق 29 نومبر 2018 کے بعد کی معلومات پر ہوگا۔

سوئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیدادکی معلومات دے گا۔


ای پیپر