Image Source : Twitter

سلما ن بٹ کی سنی گئی ۔۔۔سکواڈ میں شامل
19 فروری 2019 (19:26) 2019-02-19

شارجہ :ماضی کے معرو ف اوپننگ بیٹسمین اور کپتان سلمان بٹ کی تو لاٹری لگ گئی ،پی ایس ایل میں لاہور قلندر نے سلمان بٹ کو محمد حفیط کی جگہ رکھ لیا ۔

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہو گئے تھے ،سلمان بٹ کو محمد حفیظ کی جگہ لاہور قلندر کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔


ای پیپر