بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے بنگلور کے ہوائی اڈے پر ٹکرا کے تباہ ہوگئے
کیپشن:   سکرین شوٹ سورس:   
19 فروری 2019 (13:29) 2019-02-19

بنگلور: دنیا فتح کرنے کے دعوی دار ریہرسل میں ہی ڈھیر ہو گئے۔ بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے بنگلور کے ہوائی اڈے پر ٹکرا کے تباہ ہو گئے۔

حادثے سے قبل دونوں طیاروں سے پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ جائے حادثہ پر آگ کے شعلے بلند ہو رہیں ہیں، جبکہ فائر فائٹر اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروئیوں کا آغاز کر دیا ہے۔


ای پیپر