مودی نے کینیڈین وزیرا عظم سے بدلہ لے لیا
19 فروری 2018 (22:17)

نئی دہلی: کینیڈین وزیرِ اعظم بھارت کے دورے پر آخر کار مودی کو موقع مل ہی گیا اور انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے مظالم پر آواز اٹھانے پر کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ سفارتی بدسلوکی کر ڈالی


تفصیلات کے مطابق دوسرے عالمی رہنماؤں کے سامنے بچھ جانے والے مودی انسانی حقوق کے علمبردار جسٹن ٹروڈو کے استقبال کے لیے جونئیر وزیر کو بھیج دیااور قبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل میں کینیڈین وزیرِ اعظم کے آواز اٹھانے کی اپیل کی کا بدلہ لے لیا ۔ مودی سرکار کی ناراضگی شاید اس لیے بھی ہے کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے شکار خالصتان تحریک کے لاکھوں کارکن کینیڈا میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔


جسٹن ٹروڈو نے اس کے باوجود مودی کی اس بات کا برا منانے کی بجائے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ تاج محل کا دورہ کیا۔


ای پیپر