بھارتی اداکاررنبیر سنگھ کی آنکھ مارنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
19 فروری 2018 (21:35)

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنکھ مارنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنکھ مارتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس تصوہر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ بھارتی اداکارہ پریا پرکاش نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں یہ انداز اپنایا تھا جس نے انھیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔


پریا پرکاش کی اس تصویر کو اب بالی ووڈ اداکار بھی کاپی کرتے نظر آ رہے ہیں جن میں رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔


ای پیپر