شادی مبارک اور بھابی کیلئے نیک خواہشات : شاہد آفریدی

19 فروری 2018 (20:35)

لاہور: سابق قومی آل رانڈر شاہد آفریدی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی ۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ آپ کو شادی کی مبارکباد، آپ کے لئے اور بھابھی کیلئے نیک خواہشات ، اللہ آپ دونوں پر اپنا کرم کرے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔


بوم بوم  آفریدی کی طرف سے نیک خواہشات کےجواب میں ان کے فینز کہاں پیچھے رہنے والوں تھے ٗ انہوں نے ان کی پوسٹ پر جوق در جوق آکر شاہد   آفریدی کے اس اقدام کی تعریف کی ۔

مزیدخبریں