ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہاہے کہ ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے ڈرتے ہیں ان کے حواری اب اس کے نام سے اس کی آن سے اسکی شان سے اور آج بھی ڈرتے ہیں بی بی شہید سے ۔
ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نھتی لڑکی سے ڈرتے ہیں اُن کے حواری اب اُس کے نام سے
اسکی سوچ سے - اسکے نظریہ سے
اسکے ذکر سے - اسکی فکر سے
اسکی وراثت سے - اسکے وارث سے
اسکے نام سے - اسکے کام سے
اسکی آن سے - اسکی شان سے
اور آج بھی ڈرتے ہیں بی بی شھید سے
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 19, 2018
بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویئٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے ڈرتے ہیں ان کے حواری اب اس کے نام سے، اس کی سوچ سے ،اس کے نظریے سے، اس کے ذکر سے، اس کی فکر سے ،اس کی وراثت سے ،اس کے وارث سے ،اس کے نام سے ،اس کے کام سے ،اس کی آن سے ،اس کی شان سے اور آج بھی ڈرتے ہیں بی بی شہید سے۔