file photo

ارطغرل غازی کے ہیرو نے پاکستانی بچوں کی خواہش پوری کر دی
19 اگست 2020 (11:17) 2020-08-19

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو نے پاکستانی بچوں کی خواہش پوری کر دی۔

انجن التان نے تین بیمار پاکستانی بچوں کی خواہش پر ان سے فیس بک پر براہ راست ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر فلاحی تنظیم 'میک اے وش ' نے خصوصی تقریب سجائی ، جس میں بچوں نے ترک ڈارمہ سیریل سے متاثر ہو کر خصوصی ملبوسات پہن کر شرکت کی۔

بچے، بڑے سب ہی ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کی تقریب میں فیس بک کے ذریعے موجودگی پر بے حد خوش ہوئے۔


ای پیپر