25 اپریل کو ریلوے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کریں گے: شیخ رشید
19 اپریل 2020 (12:27) 2020-04-19

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 25 اپریل یا یکم مئی کو ریلوے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

ریلوے آپریشن کیلئے لاک ڈاؤن کا ختم ہونا ضروری ہے، شیخ رشید نے کہا کراچی سے مسافر نہ لاتے تو کراچی میں لوگ سڑکوں پر مر جاتے۔

اپوزیشن کو نشانے پر رکھتے ہوئے بولے، آصف زرداری تک سب کی ضمانت ہوسکتی ہے لیکن غریب کی نہیں۔، شہباز شریف کو ایک دو اور پیشیوں پر دم درود کے صدقے چھوڑ دیا جائے گا۔


ای پیپر