Image Source : Yahoo

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں سے متعلق انہتائی اہم خبر
19 اپریل 2019 (19:05) 2019-04-19

اسلام آباد: سعودی عرب سے غیرقانونی طورپرقیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے۔

59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ ہونے کے بعد گزشتہ روزخصوصی طیارے کے ذریعے نیواسلام آبادائیرپورٹ پہنچایا دیا گیا۔ڈیپورٹ ہونے والے باشندوں کوامیگریشن حکام نے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد گھرجانے کی اجازت دے دی۔


ای پیپر