ماضی کی اداکارہ عائشہ جھلکا پھر شوبز میں لوٹ آئیں
19 اپریل 2018 (15:11) 2018-04-19

ممبئی:معروف بالی وڈ اداکارہ عائشہ جھلکا 8 برس بعد سینما اسکرین پر لوٹ رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ جھلکا بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے 1990ء کی دہائی میں کئی فلموں میں اداکاری کی ۔ وہ آخری مرتبہ 2010 ء کی بالی وڈ فلم میںدکھائی دی تھیں۔اب وہ دوبارہ فلموں میں نظر آئیں گی۔ اور وہ اپنی واپسی پر کافی پرجوش دکھائی دیتی ہیں۔

عائشہ جھلکا نے اس دوران شادی کر دی لی اور اب یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ وہ اپنی زندگی کی خوشیاں واپس لانے کیلئے فلم انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔


ای پیپر