رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا گیا
18 ستمبر 2019 (17:11) 2019-09-18

اسلام آباد :آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کر لیا ۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے نیب سکھر آفس میں پیش ہونے سے معذرت کر لی تھی ۔


ای پیپر