سرگودھا میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا
18 اکتوبر 2018 (16:14) 2018-10-18

سرگودھا : سرگودھا میں رشتے کے تنازع پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے پھلروان میں رشتے کے تنازع پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا جبکہ دوسری بیٹی شدید زخمی ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزم بیٹیوں کی شادی اپنی مرضی سے کرنا چاہتا تھا جس پر جھگڑا ہوا


ای پیپر