فائل فوٹو

نواز شریف کی صحت بارے ٹویٹ پر محمد حفیظ کی وضاحت آگئی
18 نومبر 2019 (15:30) 2019-11-18

لاہور: میرے ٹویٹ کو مکمل طور پر غلط پیرائے میں لیا گیا، نواز شریف کی صحت کے حوالے سے ٹویٹ پر محمد حفیظ کی وضاحت آگئی۔

سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ میرا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے میڈیکل بورڈ نے تصدیق کی ہے پاکستان میں میڈیکل کی سہولیات کا فقدان ہے۔


ای پیپر