آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا آفیشل سانگ جاری کر دیا
18 May 2019 (23:26) 2019-05-18

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کا آفیشل سانگ جا ری کر دیا ۔

آفیشل سانگ سٹینڈ بائے جاری کر نے کا مقصد کرکٹ کے جوش اور جنوں کو بڑھانا ہے ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ 30مئی کو انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔


ای پیپر