پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشیاءکپ جیت لیا
18 May 2019 (18:38) 2019-05-18

کھٹمنڈو: پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشیاءکپ جیت لیا ،نیپال میں ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا۔

بھارت کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے 211رنز بنائے۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد لطیف نے سنچری اسکور کی۔


ای پیپر