تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لیا
کیپشن:   Photo Credit Yahoo
18 May 2018 (17:05) 2018-05-18

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل ، تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100دن کا پلان تیار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 100دن کا پلان مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا ہے عمران خان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پہلے 100دن کا پلان جاری کرینگے 100دن کا پلان عمران خان کے اعلان کردہ گیارہ نکات پر عملدرآمد کا احاطہ کرے گا ، پلان میں معیشت کی بحالی ،خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے سے عملدرآمد کا روڈ میپ دیا جائے گا ۔

لاہور:تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل، تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لےا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 100 دن کا پلان مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا ہے عمران خان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پہلے 100 دن کا پلان جاری کریں گے 100 دن کاپلان عمران خان کے اعلان کردہ گیارہ نکات پر عملدرآمد کااحاطہ کرےگا پلان میں معیشت کی بحالی ،خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے سے عملدرآمد کا روڈ میپ دیا جائے گاتعلیم ،صحت ،روز گار نوجوانوں اورخواتین کے بارے میں عملی پالیسیوں کا اعلان بھی ہوگا۔


ای پیپر