میری ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے : میرا
18 مئی 2018 (10:45) 2018-05-18

لاہور:فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی ؟ میں کسی سے لیکر نہیں اپنا کما کر کھاتی ہوں اور اپنی من مرضی ہی کروں گی۔


ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام ہی میرے کام میں مداخلت کر نا ہے جو مجھ کو کسی صورت پسند نہیں میں جس سے مر ضی شادی کر وں نہ کروں اس کا کسی سے کیا تعلق ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ میری ذاتی ذندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھے ورنہ ایسے لوگوں کے منہ بند کر نا مجھے اچھی طر ح آتے ہیں۔


ای پیپر